Alhamdulillah


 رب کی رضا پر راضی ہو جإیں۔۔۔اللہ پاک آپکو آپکی رضا کے مطابق راضی کر دینگے۔۔۔💖 زندگی کو سو فیصد اپنے مالک کے حوالے کر دیں۔۔۔بس دعا مانگتے رہیں اور باقی کام اللہ پاک پر چھوڑ دیں۔۔۔پورا ہو جاۓ تب بھی خوش ہو جإیں کہ آپکی چاہت پوری ہو گٕی۔۔۔جو مانگا وہ نہ ملے تب بھی شکر ادا کیجیے کہ اب میرے رب کی چاہت پوری ہو گٕی ہے جو یقینا میری چاہت سے زیادہ بہتر ہے۔۔۔میں صرف حال سے واقف ہوں۔۔۔میرا رب تو میرے مستقبل سے بھی واقف ہے۔۔۔میں اپنی ذات سے بھی اتنی مخلص نہیں جتنا میرا رب میرے ساتھ مخلص ہے۔۔۔وہ ستر ماٶں سے بڑھ کر چاہنے والا میرے لیے اچھا فیصلہ ہی فرماۓ گا۔۔۔جب اس مہربان اور ودود کی محبت پر یقین کرنا آ جاۓ گا تو ہمارے سارے مسٕلے یقینا حل ہو جإیں گے  ان شاء اللہ ۔۔۔!!! 🅰💖

Voice of my 💝 on instagram...!!!

Post a Comment

0 Comments

>