kamyabi Apka Muqaddar

Allah ki baten
Bakhuda usky ek KUN kehny ki dair hoti hai 
Or chutkyon main naseeb sy naseeb mil jata hai ...!

 کبھی شرمندہ نہیں ہونا اپنے حال پر .گزرے ہوئے کل پر.وقت اللہ سبحان وتعالیٰ "تمام جہانوں کا مالک" ہے۔ "کچھ بھی اس کی طرح نہیں ہے ۔وہ وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔وہ سب کر سکتا ہیں اس کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ۔وقت کا کام ہے گزرنا وہ گزرجاتاہے ۔کبھی مایوس مت ہونا اللہ سے ہمیشہ امید رکھنا اللہ ہی ہے جو ہمیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا اپنے اللّه  پر  امید رکھیں اور آگے بڑھتے رہیں کامیابی آپ کا مقدر بن جائے گی ۔اور کبھی شرمندہ مت ہونا اپنے لباس پر۔ رہائش پر ۔گھر یا سواری پر۔کبھی نا امید مت ہونا لوگ سب بھول جائیں گے  بس تم ہمت مت ہارنا ۔لگے رہو اپنی کامیابی کی کوششوں میں اپنی سوچ کو پازیٹو  رکھیں

کبھی اپنے موازنہ دوسرے کے ساتھ نہیں کرنا آپ کا چہرہ آپکا کردار آپ کا لباس سب بہت قیمتی اور منفرد ھے اپنے آپ کو پہچانو اپنے آپ کو وقت دو آپ خود کے لئے بنے ہو کسی دوسرے کے لئے نہیں اپنے وقت کو ضائع نہیں کرو خود کو سنوارو۔ایک دن آئے گا جب تم حقیقت میں خود کچھ بن جاؤ گے لوگ تمہاری مثالیں دیں گے تمہیں چاہیں گے رشک کریں گے تم تمہارا عام سا ماضی ، تمھارا سادہ رہن و سہن سب ختم ہو جائے گا اسی لیے اپنے موجودہ حال پر پیش مانی چھوڑ کرمستقبل کے بارے

میں سوچیں ۔اللہ کے رنگ میں رنگ جاوٴ اسی سے مانگو کبھی نماز نہیں چھوڑنا اس کےحکم پر چلواس کی نافرمانی نہیں کرنا ورنہ گمراہ ہو جاؤ گے اپنے رب کے آگے سجدہ کرتے رہو اور کہتے رہو سبحان ربی الاعلی ۔۔




Post a Comment

0 Comments

>